Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / جلال آباد میں بم دھماکے اور فائرنگ ‘9ہلاک

جلال آباد میں بم دھماکے اور فائرنگ ‘9ہلاک

جلال آباد (افغانستان) ۔ 13مئی (سیاست ڈاٹ کام ) کم از کم 9افراد ہلاک ہوگئے جبکہ عسکریت پسندوں نے بم دھماکے کئے اور ایک سرکاری عمارت میں زبردستی داخل ہوگئے جو افغانستان کے شہر جلال آباد کے مشرقی علاقہ میں واقع ہے ۔ شہر کی ڈائرکٹوریٹ آف فینانس کے قریب کوئی دھماکے نہیں ہوئے ۔ صوبائی گورنر کے ترجمان عطااللہ ہوگیانی نے اس کا انکشاف کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کئی حملہ آور سرکاری عمارت میں داخل ہوگئے تھے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT