Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جلسہ استقبال رمضان

جلسہ استقبال رمضان

نارائن پیٹ ۔ 12 ۔ جون ( راست ) مولانا محمد شفاعت علی کی اطلاع کے بموجب ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ ضلع محبوب نگر میں بتاریخ 15 جون بروز اتوار 10 بجے صبح جلسہ استقبال رمضان و فضیلت علم دین برائے خواتین ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات کی صدارت میں مقرر ہے اس جلسہ کو مفتیہ سیدہ غوثیہ شاہد ، مومناتی معلمہ ، مفتیہ

نارائن پیٹ ۔ 12 ۔ جون ( راست ) مولانا محمد شفاعت علی کی اطلاع کے بموجب ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ ضلع محبوب نگر میں بتاریخ 15 جون بروز اتوار 10 بجے صبح جلسہ استقبال رمضان و فضیلت علم دین برائے خواتین ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات کی صدارت میں مقرر ہے اس جلسہ کو مفتیہ سیدہ غوثیہ شاہد ، مومناتی معلمہ ، مفتیہ رقیہ فاطمہ ، مفتیہ فرح ناز ہاشمی ، مفتیہ شاہین ، مفتیہ آمنہ بابو ، سمیرہ خاتون مخاطب کریں گے ۔ خواتین و طالبات سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT