Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین

جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین

سدی پیٹ 7 مارچ (راست )جامعہ ام حبیبہ نسواں بارہ امام سدی پیٹ میں 9 مارچ بروز اتوار 10 تا 12.30 بجے دن جلسہ اصلاح معاشرہ و تحفظ عقائد ایل سنت برائے خواتین ڈاکٹر مفتیہ حافظہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات کی صدارت میں مقرر ہے اس جلسہ کو مفتیہ رقیہ فاطمہ ،مفتیہ شاہین فاطمہ، مفتیہ فرح ناز ہاشمی، مفتیہ سید غوثیہ شاہد، سمیرا خا

سدی پیٹ 7 مارچ (راست )جامعہ ام حبیبہ نسواں بارہ امام سدی پیٹ میں 9 مارچ بروز اتوار 10 تا 12.30 بجے دن جلسہ اصلاح معاشرہ و تحفظ عقائد ایل سنت برائے خواتین ڈاکٹر مفتیہ حافظہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات کی صدارت میں مقرر ہے اس جلسہ کو مفتیہ رقیہ فاطمہ ،مفتیہ شاہین فاطمہ، مفتیہ فرح ناز ہاشمی، مفتیہ سید غوثیہ شاہد، سمیرا خاتون، عالمہ ناز محمدی ، عالمی رضوانہ خاتون مخاطب کریں گے ۔ خواتین و طالبات سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT