Saturday , November 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جلسہ افتتاح مدرسہ عربیہ عبدالقادر العلوم نرسا پور

جلسہ افتتاح مدرسہ عربیہ عبدالقادر العلوم نرسا پور

نرمل۔9اپریل ( ذریعہ میل) جناب محمد سلیم صدر جامع مسجد نرسا پور جی کی اطلاع کے بموجب 10اپریل بروز اتوار بعد نماز عشاء منایا جارہا ہے جس کی صدارت مولانا مفتی عبدالغنی ناظم المھدالابرار وصدر جمعیت العلماء ضلع عادل آباد مہمان خصوصی مولانا مفتی فاروق و حضرت مفتی سید المعز ہوں گے ۔لہذا عوام الناس سے درخواست ہیکہ جلسہ میں شرکت فرمائیں ۔

TOPPOPULARRECENT