Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جلسہ شب معراج

جلسہ شب معراج

محبوب نگر :۔ بتاریخ 16مئی مطابق 26رجب المرجب بروز ہفتہ بعد نماز عشاء موتی مسجد بوئے پلی گیٹ محبوب نگر میں جلسہ شب معراج النبیﷺ منایا جارہا ہے ۔ اس مقدس جلسہ کو مولانا حافظ پیر نواز ارفی و ناظم دارالعلوم گلشن غریب نواز پونا مخاطب کریں گے ۔ نوٹ : نماز عشاء ٹھیک 9:30 بجے شب ادا کی جائے گی ۔

محبوب نگر :۔ بتاریخ 16مئی مطابق 26رجب المرجب بروز ہفتہ بعد نماز عشاء موتی مسجد بوئے پلی گیٹ محبوب نگر میں جلسہ شب معراج النبیﷺ منایا جارہا ہے ۔ اس مقدس جلسہ کو مولانا حافظ پیر نواز ارفی و ناظم دارالعلوم گلشن غریب نواز پونا مخاطب کریں گے ۔ نوٹ : نماز عشاء ٹھیک 9:30 بجے شب ادا کی جائے گی ۔

٭٭ 26رجب المعرجب مطابق 16 مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مسجد خضراشاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں عظیم و الشان پیمانے پر جلسہ شب معراجﷺ منایا جارہاہے ۔ اس مقدس جلسہ کو مولانا حافظ محمد شکیل احمد نقشبندی کامل الحدیث و خطیب موتی مسجد محبوب نگر مخاطب کریں گے ۔ نوٹ : نماز عشاء ٹھیک 9?30بجے ہوگی ۔

٭٭ محمد اسحاق خازن مسجد کمیٹی کے مطابق مسجد ریاض الجنہ محلہ مومن پورہ مستقر محبوب نگر بتاریخ 16مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جلسہ شب معراج النبیﷺ منعقد ہے جس کی صدارت محمد ذوالفقار علی صدر مسجد کمیٹی و نگرانی محمد مجیب الدین معتمد مسجد کمیٹی کریں گے ۔ قرات حافظ و قاری زبیر بن حسن بامجبورؔ قادری و نعت سید صابر قادری قدیری پیش کریں گے ۔ جبکہ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے حافظ و قاری محمدحامد قریشی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ و استاذ المعہد الدینی العربی حیدرآباد مخاطب کریں گے ۔ بعد بیان درود شریف ‘ محفل قصیدہ بردہ شریف میلاد کمیٹی مومن پورہ پیش کرے گی ۔ بعد اس محفل نعت شہ کونین ؐ کا انعقاد عمل میں آئے گا جس میں محبوب نگر کے خوش گلو نعت خواں حضرات نعت سنانے کی سعادت حاصل کریں گے ۔ نظامت کے فرائض مولوی خواجہ قطب الدین ٹیچر کریں گے ۔ نماز عشاء 9:30بجے شب ادا کی جائے گی ۔

٭٭ مسجد محمدی آمنہ مسدوس نگر محبوب نگر میں بتاریخ 16مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء عظیم الشان جلسہ معراج النبیﷺ زیر سرپرستی محترم ڈاکٹر ناصر بن علی بامسدوس بانی و متولی مسجد ہذا منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس مقدس جلسہ کو مہمان خصوصی مولانا عبدالقیوم عتیق مظاہری استاذ مدرسہ الکوثر محبوب نگر اور مولانا محمد فخر الدین صاحب رشادی امام و خطیب مسجد ہذا مخاطب کریں گے ۔ نماز عشاء ٹھیک 10بجے ہوگی اور خواتین کیلئے پردہ کا نظم رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT