Wednesday , December 19 2018

جلسہ میلاد النبیؐ

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( راست ) : کل ہند سنی علماء بورڈ کے زیر اہتمام 5 ربیع الاول بعد مغرب جامع مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں مولانا سید شاہ حامد حسین شطاری کی صدارت میں مقرر ہے ۔ جلسہ کو مولانا محمد مستان علی قادری ، مولانا محمد کاظم حسین ، مولانا عبدالواسع صوفی ، مولانا رفعت اللہ خاں ، مولانا ریاض الدین ، مولانا عبدالغفار نظامی ، الح

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( راست ) : کل ہند سنی علماء بورڈ کے زیر اہتمام 5 ربیع الاول بعد مغرب جامع مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں مولانا سید شاہ حامد حسین شطاری کی صدارت میں مقرر ہے ۔ جلسہ کو مولانا محمد مستان علی قادری ، مولانا محمد کاظم حسین ، مولانا عبدالواسع صوفی ، مولانا رفعت اللہ خاں ، مولانا ریاض الدین ، مولانا عبدالغفار نظامی ، الحاج معز چودھری ، جناب محمد فاروق علی خاں ایڈوکیٹ ، مولانا عبدالرحیم قادری مخاطب کریں گے ۔ جلسہ کا آغاز قرات و نعت شریف سے ہوگا ۔۔

٭٭ ابوالفداء اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام 7 جنوری کو مسجد حضرت سید شاہ فیض اللہ حسینیؒ شکر گنج میں مغرب تا عشاء جشن میلاد النبیؐ مقرر ہے ۔ مولانا سید متین علی شاہ قادری ، مولانا سید شاہ حسین شہید اللہ بشیر بخاری خطاب کریں گے ۔۔
٭٭ انجمن فیضان المسلمین کے زیر اہتمام 7 جنوری بعد نماز مغرب جلسہ عید میلاد النبیؐ خانقاہ ملتانیہ مدینہ مسجد معراج النساء نور کالونی وٹے پلی میں بعنوان ’ قرآن مجید میلاد نامہ انبیاء ‘ پر زیر صدارت مولانا شاہ محمد فصیح الدین نظامی و زیر نگرانی مولانا محمد عبدالحمید ملتانی القادری منعقد ہوگا ۔ ممتاز علمائے کرام مخاطب کریں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT