Wednesday , September 19 2018
Home / جرائم و حادثات / جلوس کے دوران قلب پرحملہ ‘ ایک نوجوان فوت

جلوس کے دوران قلب پرحملہ ‘ ایک نوجوان فوت

حیدرآباد ۔ 8 ستمبر (سیاست نیوز) پرانے شہر میں مرکزی گنیش وسرجن جلوس کے دوران ایک نوجوان کے قلب پر حملہ ہونے سے فوت ہوگیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 23 سالہ وشال ساکن کشن باغ گنیش جلوس میں چارمینار کے قریب رقص کررہا تھا کہ اس کے قلب پر اچانک حملہ ہونے سے وہ گر پڑا اور اس کے ساتھیوں نے شاہ علی بنڈہ میں واقع ایک خانگی دواخانہ منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT