Sunday , September 23 2018
Home / ہندوستان / جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کوخراج

جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کوخراج

نئی دہلی13اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے جلیانوالہ باغ قتل عام کے شہیدوں کو آج خراج عقیدت پیش کی۔مسٹر مودی نے ایک پیغام میں کہا” جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے بہادر شہداء کو خراج تحسین۔ شہیدوں کا بے مثال جذبہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے ہماری آزادی کے لئے اپنی زندگی قربان کردی”۔قابل غور ہے کہ 13 اپریل 1919 کو برطانیہ کے جنرل ڈائر نے امرتسر کے جلیانوالہ باغ میں جمع ہزاروں نہتے بے قصور ہندوستانیوں پر اندھا دھند گولیاں چلوا دی تھیں۔

دو بی جے پی وزراء کی برطرفی کے مطالبہ پر پی ڈی پی کا خصوصی اجلاس
سرینگر۔ 13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کی برسراقتدار پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے بی جے پی کے دو وزراء کی برطرفی کے مطالبہ کے پس منظر میں کل اپنا ایک خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT