Wednesday , January 17 2018
Home / پاکستان / جماعت اسلامی کی عمران خان کو تائید

جماعت اسلامی کی عمران خان کو تائید

لاہور۔11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہیکہ عمران خان کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، ہمیں بھی کچھ معاملات پر تحفظات ہیں لیکن حکومت نے بروقت جواب نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی غیرجمہوری قوتوں کو برداشت نہیں کرینگے، کوئی ایسا راستہ نکالا جائے کہ ملک اور جمہوریت بچ جائیں۔

TOPPOPULARRECENT