Tuesday , December 12 2017
Home / دنیا / جماعت الاحرار سربراہ عمر خالد خراسانی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

جماعت الاحرار سربراہ عمر خالد خراسانی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

ڈیرہ اسمعیل خان ۔ /19 اکوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی دہشت گرد گرکوپ جماعت الاحرار کے سربراہ عمر خالد خراسانی آج افعانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے ۔ دہشت گردوں کے ترجمان نے یہ بات بتائی ۔ یہ ہلاکت ایسے وقت ہوئی جبکہ امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹلر سن کے دورہ پاکستان اور دونوںممالک کے مابین کشیدگی کم ہونے کی امکان ہے ۔ جماعت الاحرار دراصل پاکستانی طالبان کا علحدہ گروپ ہے جس نے گزشتہ دو سال میں آٹھ بڑے حملوں کی ذمہ داری قبول کی جس میں 250 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT