Sunday , June 24 2018
Home / سیاسیات / جمشید پور میں پارٹی کارکنوں سے راہول گاندھی کا تبادلہ خیال

جمشید پور میں پارٹی کارکنوں سے راہول گاندھی کا تبادلہ خیال

جمشیدپور ، 28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج ایر پورٹ پر پارٹی کارکنوں سے تبادلہ خیال کیا جبکہ وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ جھارکھنڈ کے ضلع سند ہوم میں انتخابی مہم میں شرکت کرنے جارہے تھے ۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں کی پُرسکون سماعت کی اور جمشید پور کے موجودہ رکن اسمبلی و پارٹی امیدوار رانا گپتا سے بھی ملاقات کی۔

TOPPOPULARRECENT