Tuesday , December 11 2018

جمعیت علماء ہند شاخ آرمور کا افتتاح

آرمور /16 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور میں مسجد آمینہ محلہ سعیدآباد میں دفتر جمعیتہ علماء ہند شاخ آرمور کا افتتاح بدست مولانا سید ولی اللہ قاسمی صدر جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد عمل میں آیا ۔اس موقع پر مولانا کے علاوہ جمعیت علماء آرمور کے ذمہ داران مولانا محمد رفیق ذاکر قاسمی ، مولانا کبیر الدین مظاہری ، مولانا نور عالم ، حافظ عبدا

آرمور /16 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور میں مسجد آمینہ محلہ سعیدآباد میں دفتر جمعیتہ علماء ہند شاخ آرمور کا افتتاح بدست مولانا سید ولی اللہ قاسمی صدر جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد عمل میں آیا ۔اس موقع پر مولانا کے علاوہ جمعیت علماء آرمور کے ذمہ داران مولانا محمد رفیق ذاکر قاسمی ، مولانا کبیر الدین مظاہری ، مولانا نور عالم ، حافظ عبدالمجید کے علاوہ صدر انجمن تنظیم المسملین مرکزی کمیٹی صدر محمد فصیح الدین و دیگر ذمہ داران کے علاوہ مختلف علمائے اکرام سیاسی سماجی قائدین موجود تھے ۔ مولانا ولی اللہ قاسمی کی دعاء پر پروگرام کا اختتام عمل میں آیا ۔

TOPPOPULARRECENT