جمعیۃ علماء کریم نگر کے زیر اہتمام سیرت النبی کو ئز مقابلے

کریم نگر 13 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) مفتی محمد صداق حسین قاسمی جنرل سکریٹری کے بموجب جمعیۃ علماء کریم گر کے زیر اتہمام گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عصری اسکولس کے طلباء و طالبات کیلئے سیرت النبی کوئز مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ 17 جنوری 2015 بمقام این این گارڈن اشوک نگر میں صبح 10 تا 12 بجے سیرت النبیؐ کوئیز مقابلہ مفتی محمد یونس القاسمی

کریم نگر 13 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) مفتی محمد صداق حسین قاسمی جنرل سکریٹری کے بموجب جمعیۃ علماء کریم گر کے زیر اتہمام گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عصری اسکولس کے طلباء و طالبات کیلئے سیرت النبی کوئز مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ 17 جنوری 2015 بمقام این این گارڈن اشوک نگر میں صبح 10 تا 12 بجے سیرت النبیؐ کوئیز مقابلہ مفتی محمد یونس القاسمی صدر جمعیۃ علماء کریم نگر کی نگرانی میں ہونے والا ہے ۔ اسکولس کے ذمہ داروں سے اپیل ہے کہ جن کوسرکولر نہیں ملاوہ جلد حاصل کرلیں۔ مساببقے میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا جائے گا ۔ صدر جمعیۃ مفتی یونس القاسمی نے کہا کہ جمعیۃ علماء کریم نگر گذشتہ چند سالوں سے ربیع الاول کے مہینہ میں نبی کریم ﷺ کی ولادت کی مناسبت سے ان مقابلوں کا انعقاد کررہی ہے تا کہ عصری اسکولس میں تعلیم پانے والے لڑکے اور لڑکیوں کو ہمارے نبیﷺ کی مبارک زندگی سے واقفیت ہو اور آپ کی حیات مبارکہ کو پڑھنے اور یاد رکھ کر عمل کرنے والے بنیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 970470 7492, 98854493702 پر ربط پیدا کریں۔

TOPPOPULARRECENT