Tuesday , December 11 2018

جمناسٹکٹس برانز میڈل جیتنے پر ارونا ریڈی کو دو کروڑ انعام کا اعلان

حیدرآباد 4 مارچ ( آئی این این ) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے حالیہ ورلڈ جمناسٹکس ٹورنمنٹ میں برانز میڈل جیتنے والی بی ارونا ریڈی کو دو کروڑ روپئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔ ارونا ریڈی نے آج پرگتی بھون میں چیف منسٹر سے ملاقات کی تھی ۔ چیف منسٹر نے انہیں اس کامیابی پر مبارکباد دی اور تہنیت پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT