Saturday , April 21 2018
Home / ہندوستان / جمنا ایکسپریس وے پر حادثہ ایمس کے 3 ڈاکٹرس ہلاک

جمنا ایکسپریس وے پر حادثہ ایمس کے 3 ڈاکٹرس ہلاک

متھرا ۔ /18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ایمس کے 3 ڈاکٹرس آج جمنا ایکسپریس وے پر پیش آئے سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر 4 ڈاکٹرس شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ 3 خواتین کے بشمول 7 ڈاکٹرس دہلی سے آگرہ جارہے تھے جہاں وہ ساتھی ڈاکٹر ارشد وانکھیڈے کی سالگرہ منانا چاہتے تھے لیکن راستے میں حادثہ پیش آیا ۔

TOPPOPULARRECENT