Tuesday , December 18 2018

جموں میں پولیس عہدیدار کی موت سوائن فلو کا شبہ

جموں 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کے ایک ایس پی کی نظام تنفس میں خرابی سے موت ہوگئی۔ تاہم ڈاکٹروں کو میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے تاکہ یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکے کہ کیا ان کی موت سوائن فلو سے تو نہیں ہوئی ہے۔ ڈاکٹر ایس ایس سودان نے بتایا کہ مریض کو تشویشناک حالت میں ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا تھا ۔ متوفی سنیل گپتا زونل کیلئے یہ دریافت کر

جموں 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کے ایک ایس پی کی نظام تنفس میں خرابی سے موت ہوگئی۔ تاہم ڈاکٹروں کو میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے تاکہ یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکے کہ کیا ان کی موت سوائن فلو سے تو نہیں ہوئی ہے۔ ڈاکٹر ایس ایس سودان نے بتایا کہ مریض کو تشویشناک حالت میں ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا تھا ۔ متوفی سنیل گپتا زونل کیلئے یہ دریافت کرنے پر کہ ان کی موت سوائن فلو سے ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ اسے خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ۔

TOPPOPULARRECENT