Tuesday , September 25 2018
Home / سیاسیات / جموں و کشمیرمیں بی جے پی کا تمام امکانات کا جائزہ : امیت شاہ

جموں و کشمیرمیں بی جے پی کا تمام امکانات کا جائزہ : امیت شاہ

بنگلورو۔ 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں تشکیل حکومت کے بارے میں تعطل ہنوز جاری ہے، اس پس منظر میں بی جے پی سربراہ امیت شاہ نے آج کہا کہ ان کی پارٹی ’’تمام امکانات‘‘ کا جائزہ لے رہی ہے اور اُمید ظاہر کی کہ کوئی فیصلہ ’’جلد‘‘ ہی ہوجائے گا۔ انہوں نے یہاں میڈیا کو بتایا کہ تمام امکانات بی جے پی کیلئے کھلے ہیں اور ہم حکومت کی ت

بنگلورو۔ 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں تشکیل حکومت کے بارے میں تعطل ہنوز جاری ہے، اس پس منظر میں بی جے پی سربراہ امیت شاہ نے آج کہا کہ ان کی پارٹی ’’تمام امکانات‘‘ کا جائزہ لے رہی ہے اور اُمید ظاہر کی کہ کوئی فیصلہ ’’جلد‘‘ ہی ہوجائے گا۔ انہوں نے یہاں میڈیا کو بتایا کہ تمام امکانات بی جے پی کیلئے کھلے ہیں اور ہم حکومت کی تشکیل کے ضمن میں ان کا جائزہ لے رہے ہیں ۔مجھے امید ہے کہ اس سلسلے میں عنقریب کوئی فیصلہ ہوگا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT