Sunday , September 23 2018
Home / سیاسیات / جموں و کشمیر انتخابات :بی جے پی انتخابی مہم شروع کردی

جموں و کشمیر انتخابات :بی جے پی انتخابی مہم شروع کردی

جموں ۔30 اکتوبر ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی جموں و کشمیر شاخ نے ایک ریاستی انتخابی مہم اورانتظامی کمیٹی پانچ مرحلوں پر مشتمل اسمبلی انتخابات بلا رکاوٹ منعقد کرنے کیلئے قائم کردی ہے۔ اسمبلی انتخابات کا انعقاد 25 نومبر کو ہوگا۔ پارٹی کے ترجمان ڈاکٹر نرمل سنگھ ، ریاستی انتخابی مہم کے صدرنشین اور ایس اے ٹی شرما اس کے سیکریٹری ہوں گے۔ ارک

جموں ۔30 اکتوبر ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی جموں و کشمیر شاخ نے ایک ریاستی انتخابی مہم اورانتظامی کمیٹی پانچ مرحلوں پر مشتمل اسمبلی انتخابات بلا رکاوٹ منعقد کرنے کیلئے قائم کردی ہے۔ اسمبلی انتخابات کا انعقاد 25 نومبر کو ہوگا۔ پارٹی کے ترجمان ڈاکٹر نرمل سنگھ ، ریاستی انتخابی مہم کے صدرنشین اور ایس اے ٹی شرما اس کے سیکریٹری ہوں گے۔ ارکان میں اشوک کھجوریا ، ڈاکٹر جیتندر سنگھ، شمشیر سنگھ مہاس ، تھامپسٹن چھیوانگ، مشتاق نورآبادی اور حلیم بیگم شامل ہوں گے۔ ریاستی انتظامی کمیٹی میں کرنل اتم سنگھ، رمیش ارورہ، ویودھ گپتا ، چندر موہن شرما ، کویندر گپتا ، بالی بھگت ، راجیو جسرویٹیا ، پروفیسر ہری اوم، فاروق خاں اور سی ایچ لال سنگھ بطور ارکان شامل ہوں گے۔کمیٹی کے دیگر ارکان میں سنیل سیٹھی ، کلدیپ راج گپتا ، موتی کول ، چرن جیت سنگھ خالصہ ، طالب حسین، بنسی لال بھارتی، بریگیڈیئر انیل گپتا ، ایس ایس بجرال، ارون کمار گپتا ، سکینہ بانو ، رجنی سیٹھ ، ڈاکٹر نرمل کمل ، جی ایم میر ، فیاض بٹ اور ڈورجے مٹپ شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT