Friday , September 21 2018
Home / دنیا / جموں و کشمیر میں الیکشن ہندوستان کا داخلی معاملہ :امریکہ

جموں و کشمیر میں الیکشن ہندوستان کا داخلی معاملہ :امریکہ

واشنگٹن 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ریاست جموں و کشمیر میں ہونے والے الیکشن کو ہندوستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے امریکی ا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے کہا کہ کشمیر کے بارے میں امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے انہوں نے کہا کہ خطے میں امن و امان کو قائم کرنے کے لیے پاکستان اور ہندوستان کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرا

واشنگٹن 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ریاست جموں و کشمیر میں ہونے والے الیکشن کو ہندوستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے امریکی ا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے کہا کہ کشمیر کے بارے میں امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے انہوں نے کہا کہ خطے میں امن و امان کو قائم کرنے کے لیے پاکستان اور ہندوستان کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن و امان کو قائم کرنے کے لیے پاکستان اور ہندوستان کو مذاکرات کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے۔

TOPPOPULARRECENT