Thursday , June 21 2018
Home / ہندوستان / جموں و کشمیر میں تشکیل حکومت پر تبصرے سے جتندر سنگھ کا گریز

جموں و کشمیر میں تشکیل حکومت پر تبصرے سے جتندر سنگھ کا گریز

نئی دہلی 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے جو جموں خطہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے اہم لیڈر ہیں، آج جموں و کشمیر میں حکومت سازی سے متعلق پوچھے گئے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا جہاں ان کی پارٹی کو حکومت بتانے کے لئے دیگر پارٹیوں پر انحصار کرنا پڑرہا ہے۔ جتندر سنگھ نے ایک سوال پر کہاکہ یہ میری وزارت کے دائرہ کار سے ب

نئی دہلی 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے جو جموں خطہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے اہم لیڈر ہیں، آج جموں و کشمیر میں حکومت سازی سے متعلق پوچھے گئے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا جہاں ان کی پارٹی کو حکومت بتانے کے لئے دیگر پارٹیوں پر انحصار کرنا پڑرہا ہے۔ جتندر سنگھ نے ایک سوال پر کہاکہ یہ میری وزارت کے دائرہ کار سے باہر کی بات ہے۔

TOPPOPULARRECENT