Friday , July 20 2018
Home / ہندوستان / جموں و کشمیر میں جنگل کی آگ

جموں و کشمیر میں جنگل کی آگ

جموں۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے جنگل میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ یہ آگ بالائی ریاسی کے پہاڑوں میں آج دوپہر بھڑکی تھی۔

TOPPOPULARRECENT