Wednesday , September 26 2018
Home / ہندوستان / جموں و کشمیر میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، 2 عہدیدار ہلاک

جموں و کشمیر میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، 2 عہدیدار ہلاک

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)ایک اور ہیلی کاپٹر حادثہ میں 2 فوجی عہدیدار ہلاک ہوگئے جبکہ ان کا ترقی یافتہ ہلکا ہیلی کاپٹر دھرو جموںو کشمیر کے علاقہ گندربل میں چہارشنبہ کی رات حادثہ کا شکار ہوگیا۔ فوج نے کہا کہ دھرو دیسی ساختہ ہیلی کاپٹر ہے جسے سرینگر سے حاصل کیا گیا تھا۔ یہ ہیلی کاپٹر تربیت کیلئے استعمال کیا جارہا تھا جبکہ صفا

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)ایک اور ہیلی کاپٹر حادثہ میں 2 فوجی عہدیدار ہلاک ہوگئے جبکہ ان کا ترقی یافتہ ہلکا ہیلی کاپٹر دھرو جموںو کشمیر کے علاقہ گندربل میں چہارشنبہ کی رات حادثہ کا شکار ہوگیا۔ فوج نے کہا کہ دھرو دیسی ساختہ ہیلی کاپٹر ہے جسے سرینگر سے حاصل کیا گیا تھا۔ یہ ہیلی کاپٹر تربیت کیلئے استعمال کیا جارہا تھا جبکہ صفا پورہ میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ دونوں فوجی عہدیدار جو اس میں سوار تھے، ہلاک ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT