Wednesday , January 17 2018
Home / سیاسیات / جموں و کشمیر چناؤ کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کا اجلاس

جموں و کشمیر چناؤ کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کا اجلاس

سرینگر 18 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )الیکشن کمیشن نے آج جموں و کشمیر میں سیاسی پارٹیوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور حالیہ سیلاب سے متاثرہ ریاست میں اسمبلی چناؤ کیلئے تاریخ کے تعین کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل کانفرنس نے چیف الیکشن کمشنر وی ایس سمپت زیر قیادت کمیشن سے کہا کہ گزشتہ ماہ کے سیلاب کے باعث کشمیر میں انتخابات کروانا مناسب نہیں ہے۔ وا

سرینگر 18 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )الیکشن کمیشن نے آج جموں و کشمیر میں سیاسی پارٹیوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور حالیہ سیلاب سے متاثرہ ریاست میں اسمبلی چناؤ کیلئے تاریخ کے تعین کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل کانفرنس نے چیف الیکشن کمشنر وی ایس سمپت زیر قیادت کمیشن سے کہا کہ گزشتہ ماہ کے سیلاب کے باعث کشمیر میں انتخابات کروانا مناسب نہیں ہے۔ وادی کشمیر میں 46 اسمبلی حلقوں کے منجملہ کم از کم 25 اسمبلی حلقے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ حکمران اتحاد کی حلیف پارٹی کانگریس اور اپوزیشن نے اواخر سال تک الیکشن کرانے کی حمایت کی ۔

TOPPOPULARRECENT