Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جمی کنٹہ سی آئی کی حیثیت سے سرینواس جی نے جائزہ حاصل کرلیا

جمی کنٹہ سی آئی کی حیثیت سے سرینواس جی نے جائزہ حاصل کرلیا

جمی کنٹہ 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمی کنٹہ ٹاون نئے پولیس اسٹیشن سی آئی کی حیثیت سے سرینواس جی جمعرات کو اپنے عہدہ کاجائزہ لیا ۔ اس اثناء میں ورنگل زون کے احاطہ میں سی آئی کے تبادلوں کے احکامات کے مطابق جمی کنٹہ ٹاون انچارج سی آئی کے سرینواس جمی کنٹہ رورل پولیس اسٹیشن کو تبادلہ ہونے پر ان کی جگہ پر عادل آباد ضلع ایس پی اٹاچ کی حیثیت

جمی کنٹہ 8 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمی کنٹہ ٹاون نئے پولیس اسٹیشن سی آئی کی حیثیت سے سرینواس جی جمعرات کو اپنے عہدہ کاجائزہ لیا ۔ اس اثناء میں ورنگل زون کے احاطہ میں سی آئی کے تبادلوں کے احکامات کے مطابق جمی کنٹہ ٹاون انچارج سی آئی کے سرینواس جمی کنٹہ رورل پولیس اسٹیشن کو تبادلہ ہونے پر ان کی جگہ پر عادل آباد ضلع ایس پی اٹاچ کی حیثیت سے خدمات انجام دیئے سرینواس جی ، جمی کنٹہ ٹاون سی آئی کی حیثیت سے تبادلہ پر یہاں آ:ے جائزہ حاصلکرنے کے بعد انہو ںنے کہا کہ امن و سکون کی برقراری معاملے سمجھوتہ نہیں کیا جائے ۔ عوام راست طور پر ربط کر اپنے مسائل کی یکسوئی کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT