Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / جناب باقر مرزا جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) دوردرشن گوہاٹی مقرر

جناب باقر مرزا جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) دوردرشن گوہاٹی مقرر

حیدرآباد۔3 اپریل (پریس نوٹ) جناب باقر مرزا (آئی آئی ایس) ڈپٹی ڈائریکٹر (نیوز) آل انڈیا ریڈیو حیدرآباد کو جونیر ایڈمنسٹریٹیو گریڈ میں ترقی دے کر جوائنٹ ڈائریکٹر (نیوز) دوردرشن گوہاٹی مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل باقر مرزا ، ڈپٹی ڈائریکٹر پریس انفارمیشن بیورو، حیدرآباد کے عہدہ پر کارگذار رہ چکے ہیں۔ انہوں نے پبلیکیشنس ڈیویژن، نئی دہلی، فیلڈ پبلیسٹی، حیدرآباد و میدک میں خدمات انجام دی ہیں ۔ جناب باقر مرزا اپریل کے دوسرے ہفتہ میں اپنی خدمات کا جائزہ حاصل کریں گے۔ ان کا موبائل نمبر 9849002076 ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT