Friday , December 15 2017
Home / انتقال نام / جناب خیر الدین علی خاں کا انتقال

جناب خیر الدین علی خاں کا انتقال

حیدرآباد 31 جنوری ( راست ) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائیگی کہ جناب میر خیر الدین علی خاں ولد میر حسین علی خان جنرل مینیجر ( ریٹائرڈ ) ایس بی آئی و رکن سلطان العلوم ایجوکیشن سوسائیٹی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ پیر یکم فبروری کو ایک بجے دن مسجد عالمگیر میں ادا کی جائیگی ۔ پسماندگان میں بیوہ اور فرزندان میر رشید الدین علی خاں ‘ میر ارشد الدین علی خاں اور میر فیصل الدین علی خاں شامل ہیں۔ تدفین قبرستان فرمان واڑی عابڈز میں عمل میں آئیگی ۔ مزید تفصیلات فون 23734059 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT