Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / جناب زاہد علی خان کا مشن آئی اے ایس‘ ذہین طلبہ کا کل پروگرام

جناب زاہد علی خان کا مشن آئی اے ایس‘ ذہین طلبہ کا کل پروگرام

حیدرآباد ۔14 ؍ جون (سیاست نیوز) جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست کے مشن آئی اے ایس کے تحت اسکول ؍ کالج کے ذہین اور امتیازی کامیاب طلبہ و طالبات کے لئے کل منگل 16؍ جون شام 4 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر خصوصی پروگرام رکھا گیا ہے جو طلبہ اپنے مارکس کے ساتھ فارمس داخل کئے تھے انہیں ذریعہ ایس ایم ایس بھی مطلع کیا جا رہا ہے ۔ ان طلبہ کی تعلیم کے ساتھ ٹائلنٹ سرچ اسکیم کے تحت آئی اے ایس کی تیاری کے لئے انتخاب کیا جائیگا۔

TOPPOPULARRECENT