Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جناب زاہد علی خان کی خدمات قابل تقلید

جناب زاہد علی خان کی خدمات قابل تقلید

کلوا کرتی 14 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلوا کرتی گرلز ہائی اسکول میں رکن اسمبلی ڈاکٹر چلاومشی چندر ریڈی کے ہاتھوں دسویں جماعت میں زیر تعلیم 40 طالبات کو امتحانات میں سہولت کیلئے گذشتہ کئی سالوں سے تقسیم کی جارہی سیاست کوئسچن بنک طالبات کے درمیان تقسیم کیا اور طالبات سے کہا کہ خوب محنت سے تعلیم حاصل کریں اور ایک ٹارگٹ بنا کر اس کیلئ

کلوا کرتی 14 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلوا کرتی گرلز ہائی اسکول میں رکن اسمبلی ڈاکٹر چلاومشی چندر ریڈی کے ہاتھوں دسویں جماعت میں زیر تعلیم 40 طالبات کو امتحانات میں سہولت کیلئے گذشتہ کئی سالوں سے تقسیم کی جارہی سیاست کوئسچن بنک طالبات کے درمیان تقسیم کیا اور طالبات سے کہا کہ خوب محنت سے تعلیم حاصل کریں اور ایک ٹارگٹ بنا کر اس کیلئے اپنے آپ کو تیار کریں ۔ جناب زاہد علی خان نے آپ لوگوں کیلئے کئی ایک طرح کی خدمات انجام دیئے ہیں مجھے آج یہ ایک نئی بات معلوم ہوئی کہ طلبہ کیلئے کوئسچن بنک بھی دیتے ہیں جس کا پہلے سے مجھے علم تھا کہ وہ مسلم اور قابل تمام بچوں کیلئے کئی ایک طرح کے کیمپ منعقد کرتے ہوئے تمام کو ٹریننگ دیتے ہیں اور ان کی رہبری کرتے ہیں اور شادیوں کیلئے رہبری کرتے ہیں آج یہ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ۔ زاہد علی خان صاحب جیسا تو میں نہیں کرسکتا ہوں لیکن آپ لوگوں کیلئے آئندہ سال سے کاپیوں کا مفت انتظام کرونگا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جناب سید مسعود بھائی ‘ محمد اعجاز بھائی ‘ محمد خالق ٹیچر اور تمام معلمات موجود تھے ۔ ایم ایل اے نے اس موقع پر نمائندہ سیاست عبدالصمد کی کوششوں کی بھی خوب سراہنا کی

TOPPOPULARRECENT