Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / جناب زاہد علی خاں اور جناب ظہیر الدین علی خاں کو مبارکباد

جناب زاہد علی خاں اور جناب ظہیر الدین علی خاں کو مبارکباد

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( راست ) : تلنگانہ مایناریٹی ریسرچ اسکالر انٹلکچول فورم (TMRSIF)

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( راست ) : تلنگانہ مایناریٹی ریسرچ اسکالر انٹلکچول فورم
(TMRSIF)
کی جانب سے لوک سبھا میں تلنگانہ بل منظور ہونے پر جناب زاہد علی خاں اور جناب ظہیر الدین علی خاں کو مبارکباد دی ۔ اس موقع پر شیخ فہیم اللہ ریسرچ اسکالر عثمانیہ یونیورسٹی ، شیخ عثمان ریسرچ اسکالر تاریخ عثمانیہ یونیورسٹی ، محمد بلال ریسرچ اسکالر معاشیات عثمانیہ یونیورسٹی ، جاں نثار معین ریسرچ اسکالر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شیخ شریف ریسرچ اسکالر ، محمد عظمت ریسرچ اسکالر ، محمد کلیم ریسرچ اسکالر ، ایوب ریسرچ اسکالر ، محمد غوث ، فضل الرحمن ریسرچ اسکالر ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شیخ رحیم ریسرچ اسکالر موجود تھے۔۔

TOPPOPULARRECENT