Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جناب زاہد علی خاں کے اقدام کی ستائش

جناب زاہد علی خاں کے اقدام کی ستائش

ظہیرآباد۔ 15 اپریل (فیاکس) جناب محمد مبشرالدین قطب، جناب سید شاہ رحمت اللہ قادری، جناب تاج الدین تاجؔ، محبوب غوری جرنلسٹ، محمد قاسم علی کانگریس لیڈر، محمد عظیم، محمد عبدالجبار، محمد شریف کرن، مستان ماموں نے جناب زاہد علی خاں کے تلگو دیشم پارٹی سے استعفے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو نے انتخابی مفاد کیلئے بی جے پی سے

ظہیرآباد۔ 15 اپریل (فیاکس) جناب محمد مبشرالدین قطب، جناب سید شاہ رحمت اللہ قادری، جناب تاج الدین تاجؔ، محبوب غوری جرنلسٹ، محمد قاسم علی کانگریس لیڈر، محمد عظیم، محمد عبدالجبار، محمد شریف کرن، مستان ماموں نے جناب زاہد علی خاں کے تلگو دیشم پارٹی سے استعفے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو نے انتخابی مفاد کیلئے بی جے پی سے مفاہمت کی ہے جو مسلمانوں کے ساتھ دھوکہ ہے۔ جناب زاہد علی خاں نے تلگو دیشم پارٹی سے استعفیٰ پیش کرتے ہوئے مسلمانوں کا سَر فخر سے بلند کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT