Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / جناب ظہیر الدین علی خاں کا تہنیتی جلسہ

جناب ظہیر الدین علی خاں کا تہنیتی جلسہ

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( راست ) : تلنگانہ اسٹیٹ اردو جرنلسٹس اسوسی ایشن کی جانب سے جناب ظہیر الدین علی خاں صاحب اکریڈیشن ، ہیلتھ کمیٹی کے ممبر منتخب ہونے پر تہنیتی جلسہ زیر صدارت جناب زاہد علی خاں صاحب مدیر اعلی روزنامہ سیاست بمقام محبوب حسین جگر ہال بروز ہفتہ 7 مارچ 5بجے شام منعقد کیا جارہا ہے ۔ صحافی برادری سے مسرس محمد خیرات علی ، احمد صدیقی مکیش ، سید ابراہیم کفیل اور اقبال انصاری نے شرکت کی خواہش کی ہے۔۔

TOPPOPULARRECENT