Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جناب عامر علی خان کا کل دورہ کوہیر

جناب عامر علی خان کا کل دورہ کوہیر

کوہیر ۔ 4؍ فبروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست 6 فبروری بروز منگل 11 بجے کوہیر منڈل کا دورہ کرتے ہوئے کوہیر تحصیل آفس پر مسلمانوںکے لئے 12 فیصد تحفظات کے احتجاجی پروگرام میں شرکت کریں گے ۔ اور احتجاجی دھرنے کو مخاطب کریں گے ۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر جے گیتا ریڈی رکن اسمبلی ظہیرآباد وائی نروتم تلگو دیشم پارٹی انچارج حلقہ اسمبلی ظہیرآباد ‘ جنادرھن دلت لیڈر ‘ ڈپٹی کوارڈینیٹر کے علاوہ مقامی قائدین بھی مخاطب کریں گے ۔ مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی عوام سے شرکت کی خواہش کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT