Tuesday , December 11 2018

جناب محمد حنیف ٹی آر ایس اقلیتی سیل کے صدر منتخب

ناگرکرنول /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی ناگرکرنول شری مری جناردھن ریڈی کے زیر نگرانی منعقدہ ایک اجلاس میں ٹی آر ایس اقلیتی سیل ناگرکرنول کی تشکیل عمل میں لائی گئی ۔ اس موقع پر اقلیتی سیل کے صدر کی حیثیت سے بالااتفاق آرا جناب محمد حنیف ریٹائرڈ سب انسپکٹر کا انتخاب عمل میں آیا ۔ جبکہ نائب صدر کی حیثیت سے شیخ عابد علی جنرل سک

ناگرکرنول /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی ناگرکرنول شری مری جناردھن ریڈی کے زیر نگرانی منعقدہ ایک اجلاس میں ٹی آر ایس اقلیتی سیل ناگرکرنول کی تشکیل عمل میں لائی گئی ۔ اس موقع پر اقلیتی سیل کے صدر کی حیثیت سے بالااتفاق آرا جناب محمد حنیف ریٹائرڈ سب انسپکٹر کا انتخاب عمل میں آیا ۔ جبکہ نائب صدر کی حیثیت سے شیخ عابد علی جنرل سکریٹری کی حیثیت سے جناب سید خواجہ معین الدین ریٹائرڈ ایم آر او اراکین کی حیثیت سے جناب محمد عبدالعلیم ، طاہر ، افسر ، رفیق ، مولانا محمد عبدالحق ، معین الدین کا انتخاب عمل میں آیا ۔

TOPPOPULARRECENT