Saturday , February 16 2019

جناسینا ، ٹی آر ایس کی بی ٹیم ہونے کا بی جے پی کو شدید احساس

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : بی جے پی کے پارٹی ترجمان کرشنا ساگر راؤ نے آج کہا کہ بی جے پی کا یہ قوی احساس ہے کہ پون کلیان کی چار سالہ پارٹی ’ جنا سینا ‘ ٹی آر ایس کی بی ٹیم ہے ۔ اس کا ثبوت اس بات سے ملتا ہے کہ چیف منسٹر کے سی آر اور ان کی حکومت جو کسی لیڈر یا پارٹی کو ریاست میں عوام تک پہنچنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں ۔ پون کلیان کو یاترا کی اجازت دی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں کے درمیان کوئی معاملہ ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT