Wednesday , December 19 2018

جنتادل یو میں داخلی خلفشار کا سلسلہ جاری

پٹنہ 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار میں برسر اتقدار جے ڈی یو میں داخلی اختلافات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی وزرا نے پارٹی ترجمان اجئے آلوک کے خلاف تین وزرا کا استعفی طلب کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ جنتادل یو کے ذرائع نے کہا کہ سینئر وزیر نریندر سنگھ ان تین وزرا میںشامل ہیں جن سے آلوک نے استعفی طلب کیا ہے ۔ ان وزرا نے سینئر پارٹی لیڈر نتیش

پٹنہ 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار میں برسر اتقدار جے ڈی یو میں داخلی اختلافات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی وزرا نے پارٹی ترجمان اجئے آلوک کے خلاف تین وزرا کا استعفی طلب کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ جنتادل یو کے ذرائع نے کہا کہ سینئر وزیر نریندر سنگھ ان تین وزرا میںشامل ہیں جن سے آلوک نے استعفی طلب کیا ہے ۔ ان وزرا نے سینئر پارٹی لیڈر نتیش کمار سے کل رات ملاقات کرکے اس کی شکایت کی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT