Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / جنس کا تعین خواتین سے تعصب: عدالت

جنس کا تعین خواتین سے تعصب: عدالت

نئی دہلی۔7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) استقرار حمل سے قبل جنس اور صنف کا تعین اور اس سلسلہ میں خواتین کے ساتھ تعصب دہلی کی عدالت کی جانب سے ایک فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کا اقدام خواتین کے وقار کو مجروح کرتا ہے۔ عدالت نے یہ تبصرہ کرتے ہوئے الٹراسائونڈ مشین ، کمپیوٹر اور طبی آلات ایک مقامی ڈاکٹر کو فراہم کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ مذکورہ ڈاکٹر جنین کی جنس کے تعین میں ملوث ہے۔

TOPPOPULARRECENT