Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / جنم بھومی کے مقصد کو گرام سبھاؤں میں بتانے کو چندرا بابو نائیڈو کی ہدایت

جنم بھومی کے مقصد کو گرام سبھاؤں میں بتانے کو چندرا بابو نائیڈو کی ہدایت

حیدرآباد ۔ /3 جنوری (این ایس ایس) آندھراپردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے ریاست کے نظم و نسق کو ہدایت دی کہ حکومت کے پروگرام ’ جنم بھومی ۔ ما اورو‘ کے مقصد کو گرام سبھاؤں میں اجاگر کریں ۔ کل ضلع وزیانگرم میں جنم ’بھومی ۔ مااورو‘ کے تیسرے مرحلہ کا آغاز کرنے کے بعد چیف منسٹر نے اس مہم کا جائزہ لینے کے لئے وجئے واڑہ سے ایک ٹیلی کانفرنس منعقد کی۔ انہوں نے ضلع نظم و نسق سے کہا کہ گرام سبھاؤں میں شرکت کو یقینی بنایا جائے اور گرام سبھاؤں میں فلاحی اسکیمات پر توجہ دی جائے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT