Friday , September 21 2018
Home / دنیا / جنوبی افریقی لڑکی کی دولت اسلامیہ میں شامل ہونے کی کوشش ناکام

جنوبی افریقی لڑکی کی دولت اسلامیہ میں شامل ہونے کی کوشش ناکام

جوہانسبرگ7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )ایک 15 سالہ جنوبی افریقی لڑکی کو ایک طیارہ سے اس وقت اتار لیا گیا جب وہ مبینہ طور پر ملک سے فرار ہوکر دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیا ر کرنے ترکی روانہ ہونیو الی تھی۔دریں اثناء ریاستی وزیر برائے سکیوریٹی ڈیوڈ موبلوبونے بتایا کہ یہ بات ہم وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ مذکورہ لڑکی دولت اسلامیہ میںشامل ہونے کیلئ

جوہانسبرگ7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )ایک 15 سالہ جنوبی افریقی لڑکی کو ایک طیارہ سے اس وقت اتار لیا گیا جب وہ مبینہ طور پر ملک سے فرار ہوکر دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیا ر کرنے ترکی روانہ ہونیو الی تھی۔دریں اثناء ریاستی وزیر برائے سکیوریٹی ڈیوڈ موبلوبونے بتایا کہ یہ بات ہم وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ مذکورہ لڑکی دولت اسلامیہ میںشامل ہونے کیلئے ملک سے فرار ہورہی تھی اور وہ سوشیل میڈیا نیٹ ورکس سے مربوط تھی۔ لڑکی کے والدین نے یہ بھی بتایا کہ وہ ٹوئیٹر کا بھی استعمال کیا کرتی تھی ۔ اخباردی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق لڑکی کے کمرے کی چھان بین کرنے کے بعد جو کاغذات ملے اُن کے مطالعہ سے اس بات کی توثیق ہوجاتی ہے کہ لڑکی دولت اسلامیہ میں شمولیت کا منصوبہ بنارہی تھی۔

TOPPOPULARRECENT