Thursday , January 18 2018
Home / دنیا / جنوبی افغانستان میں دولت اسلامیہ سرگرم

جنوبی افغانستان میں دولت اسلامیہ سرگرم

کیمپ شورابک ۔ 12 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) افغان عہدیداروں نے آج پہلی بار توثیق کی کہ انتہاپسند دولت اسلامیہ گروپ جنوبی افغانستان میں سرگرم ہے۔ جنگجوؤں کی بھرتی کررہا ہے‘ بذریعہ طیارہ کالے پرچم روانہ کررہا ہے ‘ بلکہ طالبان عسکریت پسندوں سے بھی جنگ کررہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT