Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / جنوبی سوڈان سے 156 افراد کی ہندوستان واپسی

جنوبی سوڈان سے 156 افراد کی ہندوستان واپسی

تھرواننتاپورم ؍ نئی دہلی، 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جنگ زدہ جنوبی سوڈان سے تخلیہ کردہ 156 افراد کا پہلا بیاچ جس میں نو خواتین اور تین بچے شامل ہیں، آج ایرفورس کے طیارہ کے ذریعہ ہندوستان پہنچا۔ مملکتی وزیر خارجہ وی کے سنگھ نے جنوبی سوڈان کے دارالحکومت شہر جوبا سے C-17 طیارہ میں ان افراد کو لے کر واپس ہوئے۔ طیارہ نے تھرواننتاپورم میں مختصر توقف کیا جہاں کیرالا اور ٹاملناڈو کے مسافرین کو چھوڑا گیا اور بقیہ لوگوں کے ساتھ طیارہ آج صبح دہلی پہنچا۔

TOPPOPULARRECENT