Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / جنوبی فلوریڈا اور ہوسٹن کے اسکولس کو دھمکیاں

جنوبی فلوریڈا اور ہوسٹن کے اسکولس کو دھمکیاں

میامی 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) میامی فورلاڈر ڈیل اور ہوسٹن کے اسکولس کو آج دھمکیاں روانہ کی گئیں۔ ان شہروں کے اسکولس کے عہدیداروں کو اسی قسم کی دھمکیاں وصول ہوئیں جیسے کہ لاس اینجلس اور نیویارک کے اسکولس کو جاریہ ہفتہ کے اوائل میں وصول ہوئی تھیں۔

TOPPOPULARRECENT