Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / جنوبی کشمیر میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند ہلاک

جنوبی کشمیر میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند ہلاک

سرینگر14اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں آج سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان زبردست تصادم میں لشکر طیبہ کے خود ساختہ کمانڈر سمیت دو جنگجو مارے گئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں طرف سے فائرنگ نے تصادم کی شکل اختیار کرلی اور دو جنگجو ہلاک ہو گئے۔
اور تصادم ختم ہو گیا ہے ۔

 

TOPPOPULARRECENT