Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / جنوب مشرقی کانگو میں نسلی تشدد سے 60ہزار بے گھر

جنوب مشرقی کانگو میں نسلی تشدد سے 60ہزار بے گھر

بونیا(کانگو)۔18مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) حملہ آوروں نے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مولی نظافی اور اس کے تین بچوں کو تیر و کمان کے ذریعہ ہلاک کردیا ۔انہوں نے ان کے گھر میں اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 71سالہ خاتون کے تمام 40 مویشی بھی ہلاک کردیئے گئے ۔ اس علاقہ کے دیگر افراد محفوظ مقام کو فرار ہوگئے ۔ مبینہ طور پر 1996سے 2002ء کے دوران تشدد سے اس علاقہ کے کم از کم 60ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں ۔ بیشتر افراد کے فرار کی وجہ اراضی کے بارے میں معاشی کشیدگی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT