Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / جنوب مشرقی کُرد علاقہ میں دو ترکی فوجی ہلاک

جنوب مشرقی کُرد علاقہ میں دو ترکی فوجی ہلاک

دیاربکر۔26جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) دو ترکی فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے جب کہ اُن کی قافلے کے قریب جنوب مشرقی ترکی کے کُرد علاقہ میں بم حملہ ہوا ۔ اس حملہ سے قبل کُردستان ورکرس پارٹی کے باغی گروپ نے دھمکی دی تھی کہ وہ صلح کے مزید پابند نہیں رہیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT