جنوری پاکستانی کرکٹ کا سیاہ دن قرار

لاہور۔14 جنوری(سیاست ڈاٹ کام)شائقین کرکٹ نے 13 جنوری 2018 کو پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پر بھی شدیدتنقید کی۔ گفتگوکرتے ہوئے شائقین حسنین، محمد یوسف، لیاقت ، نورالہدیٰ، طلحہٰ،محمدسعد،عنائیہ ،بلال و دیگر نے کہا کہ ٹیم شرمناک ترین کم اسکور 74 رنز پر ا?و?ٹ ہوئی یہ وہی ٹیم ہے جس نے ایک سال قبل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا اور ایک سال سے کم عرصہ میں پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی اور دیگر عہدیداروں نے ٹیم کواس حال پرپہنچادیاہے۔دوسری جانب آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ میں افعانستان جیسی ٹیم کے خلاف انڈر19ٹیم کی شکست نے رہی سہی کسربھی پوری کردی۔

TOPPOPULARRECENT