Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / جنونی کے حملہ میں خاتون ہلاک

جنونی کے حملہ میں خاتون ہلاک

لندن ۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) لندن پولیس کا کہنا ہیکہ قلب شہر میں ایک خاتون پر چاقو سے حملہ کا واقعہ رونما ہوا جس میں خاتون ہلاک ہوگئی جبکہ پانچ دیگر افراد زخمی ہوئے۔ لندن میٹرو پولیس نے بتایاا کہ رسیل اسکوائر میں کل یہ واقعہ شام کے اوقات میں رونما ہوا جو برٹش میوزیم کے قریب واقع ہے۔ زخمیوں کا جائے واردات پر ہی علاج کیا گیا۔ پولیس نے بعدازاں ایک شخص کی گرفتاری کی بھی توثیق کی اور کہا کہ یہ دہشت گردی کا واقعہ بھی ہوسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT