Wednesday , December 13 2017
Home / دنیا / جنگ، امریکہ کے ایجنڈہ میں شامل نہیں : میاٹس

جنگ، امریکہ کے ایجنڈہ میں شامل نہیں : میاٹس

پنمونجوم، 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے وزیر دفاع جم میاٹس نے شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے سرحدی علاقوں کے دورہ کے دوران کہاکہ جنگ ان کے ایجنڈہ میں شامل نہیں ہے ۔مسٹر میاٹس نے کہاکہ وہ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون کو نیوکلیائی تجربہ کو روکنے کے لئے رضامند کرنے کی کوشش کریں گے کیونکہ جنگ امریکہ کا مقصد نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے ذریعہ اتفاق رائے سے مذمت کرنے کے باوجود شمالی کوریا مسلسل اکسانے والی کارروائی کررہا ہے جو علاقہ اور عالمی سیکورٹی کے لئے خطرناک ہے ۔

TOPPOPULARRECENT