Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / جنگلی جانوروں کے حملے میں ایک شخص ہلاک

جنگلی جانوروں کے حملے میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /10 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) کیسرا پولیس حدود میں ایک شخص جنگلی جانوروں کے حملہ میں ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 65 سالہ راما راؤ جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ کیسرا علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل وہ باجی ریڈی کالونی علاقہ میں زرعی کام کاج میں مصروف تھا کہ اچانک جنگلی جانوروں کا ایک جھنڈ اس پر ٹوٹ پڑا اور شدید زخمی حالت میں راما راؤ فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT