Friday , January 19 2018
Home / دنیا / جنگل کی آگ ، ہزاروں افراد کا تخلیہ

جنگل کی آگ ، ہزاروں افراد کا تخلیہ

سڈنی ۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) جنگل میں لگی زبردست آگ کے ہفتہ کے روز ملک کے جنوبی علاقوں تک پھیلنے کے بعد وہاں کے رہائشی علاقوں سے ہزاروں افراد کا تخلیہ کروایا گیا ہے جبکہ آتش فرو عملہ نے تیز ہواؤں کے جھکڑوں سے ہر لمحہ شدید ہوجانے والی آگ پر قابو پانے اپنی پوری توانائیاں جھونک دی ہیں۔ خشک موسم اور درجہ حرارت کے 1000 درجہ فارن ہائیٹ سے ز

سڈنی ۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) جنگل میں لگی زبردست آگ کے ہفتہ کے روز ملک کے جنوبی علاقوں تک پھیلنے کے بعد وہاں کے رہائشی علاقوں سے ہزاروں افراد کا تخلیہ کروایا گیا ہے جبکہ آتش فرو عملہ نے تیز ہواؤں کے جھکڑوں سے ہر لمحہ شدید ہوجانے والی آگ پر قابو پانے اپنی پوری توانائیاں جھونک دی ہیں۔ خشک موسم اور درجہ حرارت کے 1000 درجہ فارن ہائیٹ سے زائد ہونے کی وجہ سے بھی آتش فرو عملہ کو آگ سے نبرد آزما ہونے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ اڈیلیڈ ہلز جو جنوبی آسٹریلیا میں ہے ، کی آگ کو شدید ترین اور بدترین آگ سے تعبیر کیا گیا ہے جہاں آگ کی وجہ سے پانچ بڑے بڑے مکانات مکمل طورپر خاکستر ہوگئے جبکہ دیگر املاک کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ اسٹیٹ کنٹیری فائر سرویس ترجمان ڈینیئل ہملٹن نے یہ بات کہی۔

TOPPOPULARRECENT