Monday , September 24 2018
Home / دنیا / جنگی جرائم تحقیقات پر اسرائیل کی تنقید

جنگی جرائم تحقیقات پر اسرائیل کی تنقید

یروشلم ۔ /18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے آج بین الاقوامی جنگی جرائم کی عدالت پر تنقید کی کہ اس نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ فلسطینیوں کے خلاف انجام دیئے گئے جنگی جرائم پر اسرائیل اپنے سپاہیوں کو بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلانے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا ۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے

یروشلم ۔ /18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے آج بین الاقوامی جنگی جرائم کی عدالت پر تنقید کی کہ اس نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ فلسطینیوں کے خلاف انجام دیئے گئے جنگی جرائم پر اسرائیل اپنے سپاہیوں کو بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلانے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا ۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے کہا کہ ہم اسرائیل کے حق کی مدافعت کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT